برونائی
-
سیاستایران اور برونائی کے وزرائے خارجہ کا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور برونائی کے وزریر خارجہ داتو اریوان پہین یوسف نے ایک ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور بین الاقوامی امور بالخصوص عالم اسلام کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایران اور برونائی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
نیویارک، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے نیوریاک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس کے موقع پر اپنے برونائی کے ہم منصب سے ایک ملاقات میں باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔