برفباری
-
تصویرایران کے صوبہ گیلان میں سال کی پہلی برفباری
پیر کی شام 21 اکتوبر کو ایران کے صوبہ گیلان کے رضوان شہر اور تالش علاقہ برف سے سفیدپوش ہوگیا۔
-
تصویریزد شہر کے قیدیمی حصے میں برف باری
ایران کے تاریخی شہر یزد میں جمعرات کی صبح سے برف باری ہو رہی ہے جس سے یہ قدیمی شہر سفید پوش ہو گيا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ شدید برف باری کی وجہ سے اس صوبے کے گاؤں تک جانے والے تمام راستے بند ہو گئے ہیں۔
-
تصویربجلی کے محافظ
ایران کے صوبہ کردستان میں شدید برفباری کے نتیجے میں متعدد قصبوں کی بجلی کٹ گئی جس کے فورا بعد بجلی کے محکمے کے کارکن متحرک ہوگئے اور موسم کی پرواہ کئے بغیر الیکٹرک لائن بحال کرنے میں مصروف ہوگئے۔
-
تصویرتہران اور مضافاتی علاقوں میں برفباری، تلو کے پہاڑی علاقوں میں تفریح کرنے پہنچ گئے تہرانی گھرانے
ایران کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ دارالحکومت تہران اور اس کے مضافاتی علاقوں میں بھی جمعے کو برفباری ہوئی۔ ان حسین مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لئے تہران کے رہنے والوں نے مختلف پارکوں اور پہاڑی علاقوں کا رخ کیا۔ ان میں سے ایک علاقہ "تلو" کہلاتا ہے جس کی تصاویر کا دلچسپ مجموعہ آپ کی خدمت میں پیش کیا گیا ہے۔
-
سیاستتہران میں برف باری
دار الحکومت تہران میں جمعرات کو برف باری شروع ہوئي جس کی وجہ سے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئي۔
-
تصویرکوہ آبیدر کے دامن میں کچھ لمحے
ایران کے بہت سے علاقوں میں شدید برف باری کی وجہ سے اسکولوں میں چھٹی کر دی گئي ہے جس کی وجہ سے سنندج کے کوہ آبیدر کے دامن میں لوگ تفریح میں مصروف ہيں۔
-
تصویرایران، اردبیل میں برف باری، پورا صوبہ سفید پوش
ایران کے اردبیل صوبے میں ہفتے کے روز شدید برف باری سے پورا صوبہ سفید پوش ہو گیا۔ اندازوں کے مطابق اتوار کو بھی اس صوبے کے مختلف علاقوں میں برف باری ہوگي