تہران، ارنا - برطانوی سیاسی تجزیہ کار نے اسرائیل کی نسل پرست حکومت سے مغرب کی لا محدود حمایت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس فلسطینیوں کے خلاف ہونے والے مصائب اور ناانصافیوں کو یاد دلانے کے لیے ایک مذہبی فریضہ ہے۔