برسلز
-
سیاستبے بنیاد الزامات کے بجائے نیٹو، اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے، ایران
تہران- ارنا- برسلز میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے نیٹو کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
سیاستسپاہ پاسداران کو بلیک لسٹ کرنے کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے: جرمنی
تہران، ارنا - جرمنی کی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ جرمنی کے ماہرین کو سپاہ پاسداران کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر بلیک لسٹ کرنے کی کوئی قانونی وجہ نہیں ملی۔
-
سیاستبرسلز کی اپیل کورٹ نے ایرانی سفارت کار کی منتقلی معطل کر دی
لندن، ارنا - بیلجیئم میں برسلز کی اپیل کورٹ نے ویانا 1961 کے کنونشن کے برعکس گرفتار ہونے والے ایرانی سفارت کار اسد اللہ اسدی کی منتقلی کے فیصلے کو معطل کر دیا۔
-
سیاستایک معاہدے تک پہنچنے کا امکان ہے: جوزف بوریل
تہران، ارنا – یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اینریک مورا کے دورہ ایران کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک معاہدے تک پہنچنے کا امکان ہے۔