تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر توانائی نے اس بات پر زور دیا کہ جن ممالک کیساتھ بجلی کے تبادلہ کا امکان ہو، تو وہ ضرور ایجنڈے میں شامل ہوں گے اور اب شنگھائی تعاون تنظیم کے بعض اراکین سے بجلی کا تبادلہ ہو رہا ہے۔