باور-373
-
سیاستدشمن کے ڈرون ایران کے باور 373 سسٹم کی رینج میں ہیں: جنرل موسوی
تہران، ارنا – ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے ایرانی سائنسدانوں کے تیار کردہ "باور 373" فضائی دفاعی نظام کی ترقی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس نظام کی حد کے اندر، جو جدید ترین عالمی ٹیکنالوجیز سے لیس ہے، دشمن کے ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
معاشرہ"باور 373" سسٹم بیلسٹک میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے: ایرانی وزیر دفاع
تہران، ارنا – ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ "باور 373" دفاعی نظام بیلسٹک میزائلوں کا مقابلہ کرنا اور 305 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
معاشرہایران کی طویل فاصلہ تک مار کرنے والے گھریلو میزائل دفاعی نظام "باور 373" کی رونمائی
تہران، ارنا – ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک کی موجودگی میں آبائی ساختہ میزائل دفاعی نظام Bavar-373 کی رونمائی تقریب کی منعقد کی گئی جس کی رفتار 300 کلومیٹر تک بڑھائی جا رہی ہے۔
-
سیاستایران میں 300 کلومیٹر کی رینج میں فضائی دفاعی سسٹم 'باور-373 ' کا تجربہکیا گیا
تہران، ارنا - ایران کی آرمی ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے اعلان کیا کہ باور 373 ایئر ڈیفنس سسٹم کے 300 کلومیٹر کی رینج میں ابتدائی تجربات انجام پا چکے ہیں۔