تہران۔ ارنا- بانی پاکستان "محمد علی جناح" علاقے میں اسلامی بیداری کے علمبردار رہنماؤں میں سے ایک تھے جنہوں نے اپنی 20 سالہ جد و جہد سے آزاد ملک پاکستان کا قیام رقم کرلی۔