فوٹو البم میں ایران کے صوبہ شیراز میں نوروز کی سیاحت کو دکھایا گیا ہے۔ حافظ کا مقبرہ، اور ارم گارڈن (باغ ارم) نوروز منانے کے لیے سیاحوں سے بھرے پڑے ہیں۔ ارم گارڈن ایران کے خوبصورت ترین باغات میں سے ایک ہے۔
ایران کے جنوب مغرب میں واقع ارم کا تاریخی باغ اور زندیہ عمارتیں شیراز کے پرکشش مقامات میں سے ہیں، جو کہ نوروز 1401 کو اس شہر میں آنے والے سیاحوں کا خیرمقدم کرتے ہیں/ فوٹو بشکریہ رضا قادری