ساری، ارنا – امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے شہر بابلسر میں منافقین (مجاہدین خلق تنظیم) کے دہشت گرد گروہ سے متعلق نیٹ ورک 'جوانان محلات بابلسر' کے رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔