اہواز، ارنا – ایرانی سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آج امریکی خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران کی بحری اتھارٹی کی زبان اچھی طرح سمجھتے ہیں۔
تہران، ارنا – سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ یہ بحریہ آج اپنی تیاری کی اعلیٰ ترین سطح پر ہے اور خلیج فارس پر اس کا مکمل کنٹرول ہے۔