تہران، ارنا- اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکی حکومت کو مشورت دی کہ وہ ہنگامی صورتحال اور ایران کیخلاف پابندیوں کا خاتمہ دے۔ انہوں نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا کہ وہ خوراک، ادویات، پانی اور صحت کے شعبوں میں ایرانی عوام کیخلاف عائد پابندیوں کو اٹھائے۔