تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم آنے والے سالوں میں اس قابل ہیں کہ ایٹمی پلانٹس کے ڈیزائننگ اور اسٹیبلشمنٹ کے میدان میں اپنے ملک کو دنیا کے ایک قطب میں تبدیل کر سکیں۔