تہران - ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی شہر نیو اورلینز میں لوگوں کے ایک گروپ پر داعشی عناصر کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔