تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی پوریا یعقوبی نے ملائیشیا میں منعقدہ ایشین پیرا سائیکلنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔