تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی سیاحت کی ترقی سے متعلق خصوصی اجلاس کا کراچی میں منعقد انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی شخصیات اور دونوں ممالک کی سیاحتی کمپنیوں کے منتظمین اور مقررین نے شرکت کی۔