تہران- ارنا- ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف سے گفتگو میں امریکی صدر کے پیغامات اور بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونی حکومت کے معاندانہ اقدامات کو واشنگٹن کی براہ راست حمایت کا نتیجہ قرار دیا۔