تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے شپنگ لائن گروپ نے ایران کا تیار کردہ برآمدی سامان لے کر وینزویلا کے لیے چوتھا بحری جہاز روانہ کیا ہے۔