تہران، ارنا - اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں سال ایران میں اناج کی پیداوار میں 13.5 فیصد اضافہ ہو کر 20.3 ملین ٹن تک پہنچ جائے گا۔
تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نوزائیدہ میٹابولک عوارض کے لیے اسکریننگ کٹس تیار کرنے والے سرفہرست پانچ ممالک میں شامل ہے۔