ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم
-
سائنس و ٹیکنالوجیزلزلے سے نطنز کی ایٹمی تنصیبات کو کوئی نقصان نہیں پہنچا: محکمہ ایٹمی توانائی
تہران (ارنا) ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے نطنز میں آنے والے دو زلزلوں کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری ایٹمی تنصیبات انتہائی شدت کا زلزلہ بھی برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
-
آئی اے ای اے میں یورپی ٹرائیکا کی قرارداد پر ایران کا ردعمل
سیاستسیاسی دباؤ قبول نہیں، ایران اپنے مسلمہ حقوق سے ذرہ برابر پیچھے نہیں ہٹھے گا
تہران(ارنا) ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی تازہ قرار داد کو غیر تعمیری قرار دیتے کہا ہے کہ تہران سیاسی دباؤ کی وجہ سے اپنے مسلمہ حقوق سے ذرا برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔