اہواز، ارنا - ایران کی اسٹیل پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری نے ملک میں اسٹیل کی موجودہ پیداوار 28 ملین ٹن سالانہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس وقت دنیا میں اسٹیل پیدا کرنے والے ممالک میں سب سے زیادہ شرح نمو رکھتا ہے۔