ایرانی 13ویں حکومت
-
معیشتایرانی 13ویں حکومت 2.5 گنا زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرتی ہے
تہران، ارنا - ایران کی سرمایہ کاری کی اقتصادی اور تکنیکی معاونت کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ 13ویں حکومت کے دوران 5.95 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کیا گیا ہے، جو سابق حکومت کے گزشتہ سال کے مقابلے میں 250 فیصد اضافہ کو ظاہر کرتا ہے۔
-
تصویرصدر رئیسی کی حکومت کی 17 مہینوں کے دوران کامیابیاں
تہران، علامہ سید ابراہیم رئیسی کی حکومت کو اقتدار میں آئے 17 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، ایران کا عالمی امیج خراب کرنے کے پروپیگنڈے کے باوجود صدر رئیسی کی حکومت نے ایرانی عوام کے حالات زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
معیشتگزشتہ ایرانی سال کے موسم سرما میں معیشتی ترقی میں 5.7 فیصد کا اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی مرکزی بینک نے اعلان کردیا ہے کہ 13ویں حکومت میں ملکی معاشی ترقی میں 3.6 گنا اضافہ ہوا۔