ایرانی پریمیئر لیگ

  • ایران میں پریمیئر فٹ بال لیگ

    تصویرایران میں پریمیئر فٹ بال لیگ

    ایرانی کلبوں کی پریمیئر لیگ کے 29ویں ہفتے میں پرسیپولیس اور گل گوہر سیرجان فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ جمعہ کی شام تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہوا اور پرسیپولیس کی 4-0 سے جیت کے ساتھ اختتام ہوا۔

  • استقلال فٹ بال کلب ایرانی پریمیئر لیگ کا چیمپئن بن گیا

    تصویراستقلال فٹ بال کلب ایرانی پریمیئر لیگ کا چیمپئن بن گیا

    ایرانی پریمیئر لیگ کے سلسلے میں پیر کو استقلال اور مسجد سلیمان کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال میچ کاآزادی اسٹڈیم میں انعقاد کیا گیا جو بغیر کسی گول کے برابر رہا اور اس میچ کے بعد کپ ایوارڈ اور استقلال ٹیم کی چیمپئن شپ کی تقریب منعقد ہوئی/ فوٹو بشکریہ محمد رضا علیمددی اور مہدی بلوریان