تہران، ارنا - ایرانی ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے مونٹریال پروٹوکول اور بین الاقوامی تنظیموں سے چار بین الاقوامی اعزازات حاصل کیے ہیں۔