ایرانی فوج کے بغیر پائلٹ کے طیاروں
-
ایران ایوی ایشن انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سی ای او؛
معیشتقاہرہ طیارے کا بغیر پائلٹ ورژن اگلے سال متعارف کرایا جائے گا
تہران۔ ارنا- ایرانی وزارت دفاع کے ایئر انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سی ای او نے کہا کہ قاہر طیارے کا بغیر پائلٹ ورژن اگلے سال متعارف کرایا جائے گا اور ملک میں اجزاء کی تیاری کا علم، جسے پرزہ تیار کرنے کی تحریک کہا جاتا ہے، ابھرا ہے اور آج ہم ملک میں 10 قسم کے انجن تیار کر سکتے ہیں۔
-
ایرانی فوج کی فضائیہ کے سربراہ؛
سیاستایران بغیر پائلٹ طیارے کے شعبے میں خودکفیل ہوگیا ہے
تبریز۔ ارنا- ایرانی فوج کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ بغیر پائلٹ کے طیارے شناخت کے مرحلے سے آپریشنل کے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور ہم نے اپنے حالیہ تجریات میں محکمہ دفاع کے ڈرونز اور پوائنٹ میزالوں سے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
معاشرہایران کی دو جدید اسٹریٹجک ہتھیار اور ڈرون کی رونمائی
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے دو جدید اسٹریٹبک ہتھیار اور ڈرون کی رونمائی کی۔