ایرانی طلباء
-
سیاستایرانی طلباء کا اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین کی حیثیت کو خط
تہران۔ ارنا۔ ایرانی طلباء کے بڑے اتحاد نے بعض ممالک کیجانب سے ایران کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین کی حیثیت سے ہٹانے کے موقف کے رد عمل میں اس کمیشن کے اراکین کو دورہ ایران اور ایرانی معاشرے کے حقائق سے واقفیت کی دعوت دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ "ہم سچائی کو قربان دینے کی اجازت نہیں دیتے ہیں"۔
-
معاشرہایرانی طلباء نے انڈونیشیا کے عالمی مقابلے میں 13 رنگے برنگے تمغے جیت لیے
تہران۔ ارنا- ابن سینا اسٹوڈنٹ فیسٹیول کے سائنسی سکریٹری نے کہا کہ ایرانی طلباء نے انڈونیشیا کی میزبانی میں 2022 کے عالمی سائنس اور ایجادات مقابلے میں 13 رنگے برنگے تمغے جیتے ہیں۔
-
معاشرہایرانی طلباء نے عالمی ایجادات کے مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران۔ ارنا- تہران یونیورسٹی اور علامہ طباطبائی یونیورسٹی کے طلباء پر مشتمل ایرانی ٹیم نے "کروشیا کے نظریات اور ایجادات 2022" کے عالمی مقابلے میں حصہ لیا اور اس عالمی مقابلے کا طلائی تمغہ جیت لیا۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی طلباء نے بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ کی آٹھویں پوزیشن اپنی نام کرلی
تہران، ارنا- ایرانی طلباء نے ناروے میں منعقدہ عالمی ریاضیاتی اولمپیاڈ میں 104 حصہ لینے والے ممالک کے درمیان آٹھویں پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
سیاستآئی اے ای اے سے تعاون کا خاتمہ دیں: ایرانی طالب علم
تہران، ارنا- ایرانی طالب علموں کے ایک گروہ نے ایران کیخلاف بورڈ آف گورنز کی ممکنہ قراردادر کی منظوری کے رد عمل میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ آئی اے ای اے سے تعاون کا خاتمہ دے۔
-
معاشرہتین ہزار ایرانی طلباء بیرون ملک سے وطن واپس پہنچ گئے
تہران، ارنا - تقریباً تین ہزار ایرانی طلباء جنہوں نے غیر ملکی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کی تھی گریجویشن کے بعد ایران واپس آگئے ہیں۔