ایرانی صوبے خراسان شمالی
-
معیشتشمالی خراسان کے کھیتوں میں زعفران کی فصل کی کٹائی
شمالی خراسان کے علاقے فاروج میں زعفران کی کٹائی ہر سال ستمبر کے آخر سے شروع ہوتی ہے اور ایک ماہ تک جاری رہتی ہے۔ توقع ہے کہ اس سال شمالی خراسان میں تقریباً پانچ ہزار ہیکٹر کھیتوں سے 29 ٹن زعفران کی فصل کاشت کی جائے گی، جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں ٪10 زیادہ ہے۔ شمالی خراسان کے 8 علاقوں میں زعفران کی کاشت کی جاتی ہے جن میں فاروج پہلے نمبر پر ہے۔ مناسب موسمی حالات، پانی کی کم ضرورت، مناسب کارکردگی اور معاشی آمدنی، زعفران کے کاشتکاروں کے لیے اس صوبے میں برآمدی مصنوعات کے لیے اہم عوامل ہیں۔ ایران دنیا کی ٪90 زعفران کی پیداوار کے ساتھ سب سے زیادہ زعفران پیدا کرنے والے ملک کے طور پر جانا جاتا ہے۔
-
سیاحتشمالی خراسان کے پہاڑوں میں چیتے کی خوش کن دھاڑ
بجنورد - ارنا - شمالی خراسان کے قدرتی علاقوں اور پہاڑوں میں چیتوں کا متعدد بار دیکھا جانا انکی تعداد میں اضافہ ظاہر کرتا ہے۔
-
تصویرایرانی شہر درق میں سمنو پکانے کے روایتی فیسٹیول کے انعقاد کے مناظر
سمنو کے آٹھواں صوبائی فیسٹیول کا جمعرات کے روز سیاحوں کے ایک گروپ کی موجودگی میں ایرانی صوبے خراسان شمالی کے شہر درق میں انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرایرانی صوبے خراسان شمالی کے کھیٹوں سے کپاس کی کٹائی کے مناطر
کپاس شمالی خراسان کی اہم اور سٹریٹجک مصنوعات میں سے ایک ہے۔ جو ہرسال اس صوبے میں نومبر کے مہینے کےآغاز سے کپاس کی کٹائی شروع ہوتی ہے۔
-
تصویرکم ترقی یافتہ علاقوں میں دانتوں کی مفت خدمات فراہم کرنے کے مناظر
بجنورد، "لبخند احسان" کے نام سے مشق کا دوسرا مرحلہ کم ترقی یافتہ علاقوں میں دانتوں کی مفت خدمات فراہم کرنے کے مقصد سے آج بروز جمعہ ایرانی صوبے خراسان شمالی کے شہر گرمہ میں منعقد ہوا۔
-
تصویرصوبے خراسان شمالی میں ایرانی روایتی کشتی ' کشتی با چوخہ' کے مقابلوں کے انعقاد کے مناظر
بجنورد، ایرانی روایتی کشتی ' کشتی با چوخہ'(Wrestling with Choukhe ) کے مقابلوں کا گزشتہ روز 130 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ شہر مانہ و سلمقان کے گاؤں 'اسلام آباد' میں انعقاد کیا گیا۔