ایرانی صوبے البرز

  • ایرانی شہر آسارا میں ٹیولپ فیسٹیول

    تصویرایرانی شہر آسارا میں ٹیولپ فیسٹیول

    ایرانی صوبے البرز کے شہر آسارا میں ٹیولپس کے دوسرے میلے میں اس شہر کے باغات کے تقریباً 2.5 ہیکٹر رقبے پر 20 اقسام کے موسمی پھولوں اور پودوں کے ساتھ 43 سے زائد اقسام اور مختلف رنگوں کے 20 لاکھ 500 ہزار ٹیولپ بلب لگائے گئے ہیں۔ اور اس تہوار کا موسم جون کے آخر تک جاری رہتا ہے۔