ایرانی سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب
-
سیاستامریکی بحریہ کے تسلط کا دور ختم ہوچکا ہے
تہران، ارنا –2016 میں ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے غیر قانونی طور پر ایران کے سمندری پانیوں میں داخل ہونے والے امریکی ملاحوں کو گرفتار کرنے اور تذلیل کے بعد 2023 میں ایک چینی جنگی جہاز نے آبنائے تائیوان میں ایک امریکی بحری جہاز کا راستہ روک دے کر علاقے میں ان کی غیر قانونی موجودگی کے بارے میں خبردار کیا۔
-
معاشرہصوبے خوزستان میں ایک دہشتگرد گروپ کو تباہ کردیا گیا
خوزستان، ارنا – سپاہ پاسداران کے انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے ایک یورپی ملک کی جانب سے حمایت یافتہ تخریب کاری اور دہشتگردی گروپ کو کوئی کاروائی سے پہلے تباہ کردیا گیا۔
-
معاشرہسپاہ پاسداران نے مازندران میں فسادیوں سے بڑی تعداد میں ہتھیاروں کو ضبط کرلیا
ساری، ارنا- مازندران سے تعلق رکھنے والے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شمالی صوبے میں فسادیوں سے بڑی تعداد میں آتشیں اسلحہ اور بلیڈ ہتھیاروں کو ضبط کرلیا گیا۔
-
سیاستایران کی جاسوسی کے شبے میں نائب برطانوی سفیر کی شناخت کی تصدیق
تہران، ارنا - پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس نے ایران میں جاسوسی سرگرمیوں کے شبے میں متعدد غیر ملکی سفارت کاروں کی شناخت کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستدشمن کو ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے: جنرل سلامی
تہران، ارنا – ایرانی سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن ایران میں انتشار پھیلانے اور شہریوں کے جذبات کو بھڑکانے کے لیے فتنہ کے ڈھول پیٹ رہا ہے مگر ہم عوام کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں، قربانی اور لگن کے جذبے پر کاربند ہیں اور دشمن کو ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔