ایرانی سفارتی مقامات
-
پاکستانحکومت پاکستان انتہا پسند سلفیوں کی روک تھام کرے، آیت اللہ نوری ہمدانی
قم (ارنا) مرجع تقلید آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے پاکستان کے شہر پاراچنار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے ایک پیغام میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتی حکام اس مسئلے کی پیروی کریں تاکہ حکومت پاکستان انتہا پسند سلفیوں کی جانب سے اہل بیت (ع) کے پیروکاروں کے حقوق پائمال کرنے کی روک تھام کرے۔
-
سیاستایران نے یورپ میں اپنے سفارتی اور قونصلر مشن کیخلاف کسی بھی قسم کے تشدد کی مذمت کی
نیویارک۔ ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات نائب ایرانی مشن اور خاتون سفیر نے حالیہ واقعات کے موقع پر یورپ میں ایران سفارتی اور قونصلر مشن کیخلاف کسی بھی قسم کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غیر ملکی حکومتیں اور تہران میں قائم ان کے سفارتخانے ایران کے اندورنی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔
-
سیاستافغانوں نے کابل میں قائم ایرانی سفارتخانے پر پھول چڑھائے
تہران، ارنا- متعدد افغان شہریوں نے آج بروز بدھ کو کابل میں ایرانی سفارت خانے پر پھول چڑھا کر اس کے سامنے ایک ریلی نکالی اور ایران اور افغانستان کے عوام سے دشمنوں کی منافقت کے خلاف ہوشیار رہنے کی اپیل کی۔