تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی والی بال ٹیم نے 56 سال بعد تمغہ حاصل کرنے کے لیے ترکی میں اسلامی یکجہتی گیمز کے فائنل میں جگہ بنالی۔