تہران/ ارنا- ایران کی خواتین کے والی بال کی قومی ٹیم نے ایشین کپ کے تحت اپنے پہلے مقابلے میں انڈونیشیا کی ٹیم کو راستے سے ہٹا دیا۔