تہران، ارنا - ایرانی خلائی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارا ملک ماضی کی طرح COPUOS (بیرونی خلا کے پرامن استعمال سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیٹی) کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں سرگرمی سے شرکت کر رہا ہے اور بین الاقوامی OTC پروگراموں پر فعال کردار ادا کرے گا۔