تہران، ارنا – ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ثالثی عدالت نے ایک فرانسیسی گیس کمپنی کو ایران کو 1.5 ملین ڈالر ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔