تہران، ارنا - امریکی قومی ٹیم کے آفیشل پیج جس نے ایک شرارتی اقدام کی بنیاد پر ایران کا جعلی جھنڈا شائع کیا تھا، ایران کے رد عمل اور صارفین کے احتجاج کے بعد اسے درست کرنے پر مجبور ہوگیا۔