لندن/ ارنا- انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کے اجلاس میں مغربی ممالک نے بحیرہ احمر میں کشیدگی کے لیے ایران کو ملزم ٹہرایا جس پر کانفرنس میں شریک ایران کے نائب وزیر شاہراہ اور شہری آبادکاری نے ایسے تمام الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا۔
تہران (ارنا) IMEX 2024 فوجی مشقوں کا آغاز بحر ہند سے متصل ممالک کی بحری افواج کی موجودگی میں ہورہا ہے۔