تہران، ارنا - ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے ماضی کی طرح اپنی ذہنیت نہیں بدلی ہے اور ان کے حالیہ اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ایرانی قوم کے بارے میں حقائق کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔