تہران، ارنا- ایرانی ایرو اسپیس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آنے والے موسم خزاں میں ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔