تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فضائی دفاع کے کمانڈر جنرل داوود شیخیان نے بتایا ہے کہ بہت جلد ایسے ایرانی اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کی رونمائی کی جائے گی جس سے دشمنوں کے اندازے درہم برہم ہوجائیں گے۔
تہران (ارنا) حکومت ایران کی ترجمان نے ملک کی ایئر ڈیفنس فورس کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں ان جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے جنہوں نے ایرانی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔