ایام فاطمیہ
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایک مجلس عزا جمعرات کی شام رہبر انقلاب اسلامی اور اہل عصمت و طہارت (س) کے دیگر چاہنے والوں کی موجودگی میں امام خمینی امام بارگاہ میں منعقد ہوئی۔
-
معاشرہشب شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر مجلس عزا کا انعقاد
شبِ شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر ہفتہ کی شام 16 دسمبر 2023 کو مجلس عزا رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی۔
-
پاکستانپاکستان کی فضا دختر رسول (ع) کی یاد میں سوگوار
اسلام آباد ( ارنا) پاکستان میں دختر رسول حضرت صدیقہ کبریٰ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ کی شہادت پر مجالس کا عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو کل رات گئے تک جاری رہے گا۔