ایالت سندھ
-
معیشتپاکستانی صوبے سندھ کا ایرانی کمپنیوں کی سرمایہ کاری میں سہولیات کی فراہمی پر تیاری کا اظہار
تہران۔ ارنا- جنوبی پاکستان میں صوبے سندھ کے حکمران نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ بالخصوص ممالک کے صوبوں کے درمیان تعاون کی تیاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبے سندھ مختلف شعبوں میں ایرانی کمپنیوں کی سرمایہ کاری میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
معاشرہایرانی ہلال احمر تنظيم کی پاکستان میں سیلاب کے متاثرین کی مدد کیلئے تیار
تہران - ارنا – ایرانی ہلال احمر تنظيم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں سیلاب کے متاثرین کے لیے 100 ٹن ہنگامی رہائش کے سامان بھیجنے کے لیے تیار ہیں۔
-
معاشرہایرانی سفیر کا پاکستان میں سیلاب کے متاثرین کیساتھ ہمدردی کا اظہار
تہران، ارنا – پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے اس ہمسایہ ملک میں حالیہ آنے والے سیلاب میں سینکڑوں پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس کی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کرلیا۔