تہران۔ ارنا- فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے آج بروز منگل کو اوسلو سمجھوتہ معاہدے کی 29 ویں سالگرہ کے موقع پر فلسطین کی خودمختار تنظیموں سے اس ذلت آمیز معاہدے کی منسوخی اور صہیونیوں سے کسی بھی قسم کے تعاون کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول کا واحد راستہ ہمہ گیر مزاحمت ہے۔