نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے کہا کہ شامی عوام کیخلاف یکطرفہ پابندیوں کے نفاذ اور ان کی حمایت کے ساتھ کے ساتھ شامی عوام کی انسانی صورتحال پر خددشات کا دعوی منافقانہ ہے۔