تہران، ارنا - انتفاضہ اور بیت المقدس کی مرکزی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس کے موقع پر پہلی بار مزاحمتی ممالک کے محور میں ساحلوں اور سمندروں کی حمایت میں ایک بحری پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا کیونکہ فلسطینی عوام پر بحری ناکہ بندی ایک معروف مسئلہ ہے۔