اناج
-
معیشتایران میں اناج کی پیداوار 21 ملین ٹن کی سرحد سے زیادہ ہوگئی: ایف اے او
تہران۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوارک اور زراعت کے امور نے 2022 میں ایران کے گندم اور چاول کی پیداور میں 25 فیصد کے اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسی عرصے کے دوران ملک میں اناج کی مجموعی پیداوار 8۔20 ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے۔
-
معیشتایرانی اناج کی پیداوار میں 13.5 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – فائو کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ 2022 میں ایرانی اناج کی پیداوار 13.5 فیصد اضافے کے ساتھ 20.3ملین ٹن تک پہنچ جائے گی۔
-
معیشتایران اناج کی پیداوار میں 13.5 فیصد اضافہ کرے گا: ایف اے او
تہران، ارنا - اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں سال ایران میں اناج کی پیداوار میں 13.5 فیصد اضافہ ہو کر 20.3 ملین ٹن تک پہنچ جائے گا۔
-
سیاستایف اے او کی ایرانی اناج کی پیداوار میں 34 فیصد اضافے اور درآمدات میں 25 فیصد کمی کی پیش گوئی
تہران، ارنا - فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال ایرانی اناج کی پیداوار میں 34 فیصد اضافے اور درآمدات میں 25 فیصد کمی دیکھنے میں آئے گی