امیر قطر
-
امیر قطر سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستمذاکرات کے موقع پر مغرب کا ایران کیخلاف الزامات لگانے سے اس کی سنجیدہ اور واقعی مذاکرات پر عدم پابندی ظاہر ہوتی ہے: ایرانی صدر
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امیر قطر سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، پابندیوں کی منسوخی پر جوہری مذکرات میں ایران کے واضح موقف پر زور دیا۔
-
ایرانی صدر کے دورہ مسقط پر ایک جھلک؛
سیاستعمان اور پڑوسی سفارت کاری کے سائے میں شراکت داری کا نیا باب
تہران، ارنا- ایرانی صدر سید "ابراہیم رئیسی" کی حکومت کی علاقائی سفارت کاری کی ترجیحات میں سے ایک اپنے پڑوسیوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنا ہے۔ بادشاہ عمان کا ایران کے صدر کا پرتپاک استقبال اس بات کو بھی ظاہر کرتا ہے کہ خطے کے ممالک، علاقائی مذاکرات میں ایران کی موجودگی کی اہمیت سے کس حد تک واقف ہیں اور اس کی کتنی ضرورت ہے۔