امریکی مداخلت
-
پاکستانپاکستان کا امریکہ کو اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت کی بابت انتباہ
اسلام آباد - ارنا - حکومت پاکستان نے امریکی صدر کے نام ارکان کانگریس کے ایک گروپ کے خط کو اندرونی معاملات میں واضح مداخلت قرار دیا ہے۔
-
تیل کی اسمگلنگ میں ملوث بحری جہاز ضبط
سیاستسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں امریکہ کے غیرقانونی اقدامات کو ناکام بنادیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی بحری فورس کے کمانڈر نے تیل کی اسمگلنگ میں ملوث ایک بحری جہاز کو ضبط کیے جانے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارے سپاہیوں نے چوکسی، درستگی اور پیشہ ورانہ طرزعمل کے ذریعے خلیج فارس میں امریکہ کے تمام غیرقانونی اورغیر پیشہ وارانہ اقدامات کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
امریکی مداخلت پسندانہ دعووں کے تسلسل کے رد عمل میں؛
سیاستایرانی خواتین کیخلاف ظالمانہ پابندیوں کا نفاذ امریکیوں کی جھوٹ بولنے کی واضح مثال ہے: کنعانی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران کے اندورنی معاملات میں امریکی مداخلت پسندانہ دعووں کے تسلسل میں کہا کہ ایرانی بچوں، خواتین، لڑکیوں اور ماؤں سمیت تمام ایرانی عوام پر ظالمانہ پابندیوں کا نفاذ؛ امریکیوں کی جھوٹ بولنے اور ان کی انسانی حقوق سے متعلق دکھاوا کرنے کی بہترین مثال ہے۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے حالیہ رابطے کے دوران؛
سیاستایران پابندیوں اور مداخلت کا جواب دے گا: امیر عبداللہیان
تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ اور تین یورپی ممالک یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دباؤ اور آلہ کار کے ذریعے مذاکرات میں زیادہ پوائنٹ حاصل کر سکتے ہیں تو وہ یقینا غلط سمجھتے ہیں۔
-
ارنا سے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران؛
سیاستایران اپنی قوم کے حقوق کی ضمانت دینے والے معاہدے کا خواہاں ہے: کنعانی
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی اندورنی تبدیلیوں سے متعلق گروپ 7 کا بیان اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہے اور دراصل ایران کے اندر بدامنی اور دہشت گردانہ حملوں کو اکسانے والا اور فروغ دینے والا ہے۔ اور اس بیان کو جاری کرنے والوں کو اپنے ان موقف کے لیے ایران کے عوام کے سامنے جوابدہ ہونا ہوگا۔
-
سیاستایران کا جوبائیڈن کے مداخلت پر مبنی بیانات پر رد عمل
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے حالیہ مداخلت پر مبنی بیانات پر رد عمل کا مظاہرہ کیا۔
-
سیاستپاکستانی میڈیا میں امریکی مداخلت کے خلاف پاکستانی حکام کے بیانات پر ایک جھلک
تہران، ارنا - پاکستان کے عوام نے امریکہ کی جارحانہ اور مداخلت پسندانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ مظاہرین نے امریکی اور اسرائیلی پرچم نذر آتش کیے اور امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے دونوں حکومتوں کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کی مذمت کی۔