تہران۔ ارنا- ایران کی سیاحتی مینجمنٹ کی سائنسی ایسوسی یشن کے طلبا اور تہران یونیورسٹی کے اساتذہ نے "2022 امریکی اینوورس ایجادت کا فیسٹیول" میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ذہانت کے ذیلی زمرے میں سونے کے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔