تہران (ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمت تحریک نے آج ہفتے کی شام عراق میں عین الاسد امریکی اڈے کو ایک بڑے راکٹ حملے کا نشانہ بنایا ہے۔