تہران، ارنا - امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن نے 2023 کی پہلی سہ ماہی میں یومیہ ایرانی تیل کی پیداوار میں 40 ہزار بیرل اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اوپیک کے رکن ممالک میں تیل کی پیداوار میں دوسرے نمبر پر ہے۔