امام رضا علیہ السلام
-
معاشرہولادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر حرم امام رضا (ع) کے دلنشین مناظر
امام علی ابن موسی الرضا (ع) کا روضہ مبارک امام علی (ع) کے شب ولادت پر خوشیوں اور مسرتوں سے معمور ہے۔ اہل بیت (ع) کے چاہنے والوں نے پیر کی شام (13 جنوری 2025) حرم امام رضا (ع) میں جشن منایا۔
-
تصویرامام رضا علیہ السلام کا یوم شہادت، شیراز میں شاہ چراغ کے مزار پر خاص تقریب
شیراز میں حضرت شاہ چراغ کے مزار پر امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے بدھ کی شام " لالہ گردانی" نام کی خاص تقریب کا انعقاد ہوا۔
-
تصویرامام رضا علیہ السلام کا یوم شہادت ، مشہد میں عزاداری
30 صفر امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مقدس روضے اور مشہد کے مختلف علاقوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری رہا۔
-
تصویرشب شہادت امام رضا علیہ السلام، روایتی خطبہ خوانی
امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت پر خطبہ پڑھنے کی روایت کا منگل کی شام اجراء ہوا۔ اس موقع پر خدام، زائر اور عزادار، مقدس روضے کے صحن پیامبر اعظم میں موجود تھے۔
-
تصویرمشہد مقدس کی سمت پیدل مارچ
صفر کے آخری ایام اور امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر ایران کے مختلف علاقوں سے لوگ پیدل مشہد کی طرف روانہ ہوتے ہيں۔ خراسان رضوی کے گورنر کے مطابق اب تک 30 لاکھ لوگ مشہد پہنچ چکے ہیں۔
-
تصویرحرم امام رضا میں پیرالمپک دستے کو رخصت کیا گيا
ایران کے معذور کھلاڑی پیرس کے پیرالمپک میں شرکت کے لئے روانہ ہونے سے قبل مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضے میں حاضر ہوئے ۔ پیرس پیرالمپک 27 اگست سے 8 ستمبر تک منعقد ہوگا جس میں دنیا کے 188 ملکوں کے 4400 کھلاڑی حصہ لے رہے ہيں۔
-
تصویرشام غریباں، حرم امام رضا علیہ السلام میں
مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضے میں شام غریباں منائی گئی
-
تصویرمشہد مقدس، امام رضا علیہ السلام کے روضے میں اذن عزا اور پرچم کی تبدیلی کی روایتی تقریب
مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضے میں ہر سال کی طرح امسال بھی ہفتے کے روز اذن عزا اور پرچم کی تبدیلی کی روایتی تقریب کا انعقاد کیا گيا
-
تصویرحرم امام رضا (ع) میں جشن کا آغاز
جمعرات کی شام (9 مئی 2024) کو حضرت معصومہ (ع) کے یوم ولادت اور عشرہ مہربانی کے آغاز کے موقع پر حرم امام رضا (ع) پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔